از دفتر اسسٹنٹ کمشنر صفدرآباد ضلع شیخوپورہ اشتہار برائے بھرتی فیلڈ سٹاف

(پٹواری)   ریونیو ڈیپارٹمنٹ

Advertisment in Jang News Lahore Addition




13 ُPatwari Jobs in Punjab By Office of Assistant Commissioner Safdarabad District Sheikhupura
 ُPatwari Jobs in Punjab By Office of Assistant Commissioner Safdarabad District Sheikhupura

 

عام شرائط:

1۔ شیخوپورہ کے  مستقل رہائشی درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔

  درخواست کے ہمراہ ۲ عدد پا سپورٹ سائز تصویر، قومی شناختی کارڈ، تعلیمی قابلیت کی اسناد، ڈومیسائل کی مصدقہ نقول لف ہوں۔

  بھرتی حکومت پنجاب کی ریکروٹمنٹ پالیسی کے مطابق ہو گی۔

  سرکاری و نیم سرکاری ملازمین، اپنی درخواستیں، اپنے اداروں کی وساطت سے ارسال کریں۔

  امیدواران کو کسی قسم کا سفری الائونس یا یومیہ خرچہ نہیں دیا جائے گا،

  پالیسی کے مطابق، عمر میں 5 سال کی رعائیت ہو گی۔

7۔ ڈرخواستیں،   4 اپریل 2021 تک دفتر پہنچ جانی چاہیں۔

 لاریب اسلم۔ اسسٹنٹ کمشنر، صفدراباد، صلع شیخوپورہ

 By Office of Assistant Commissioner Safdarabad District Sheikhupura Advertisement for Recruitment Field Staff Revenue Department. 


Date of Advertisement, 23 March, 2021

Advertisement


13 ُPatwari Jobs in Punjab By Office of Assistant Commissioner Safdarabad District Sheikhupura
13 ُPatwari Jobs in Punjab By Office of Assistant Commissioner Safdarabad District Sheikhupura